Login
Go ye into all the world, and preach the Gospel to every creature.
He that believeth and is baptized, shall be saved.
 
 
تم تمام دُنیا میں جا کر ساری خلق کے سامنے انجیل کی منادی کرو۔
جو ایمان لائے اور بپتسمہ لے وہ نجات بائے گا۔
Calvary Pentecostal Assemblies of Pakistan is a Pentecostal Church. We believe that the salvation is only through the Lord Jesus Christ, the Son of God, the Water Baptism after repentance and the Baptism of Holy Spirit with tongues. We are serving and Planting churches all over the Pakistan.
کلوری پینتی کاسٹل اسمبلیز آف پاکستان ایک پینتی کاسٹل کلیسیا ہے۔ہمارا یہ ایمان ہے کہ نجات صرف خُدا کے بیٹے ہمارے خُداوند یسوع مسیح کے وسیلے سے ہے۔ اور یہ کہ پانی کا بپتسمہ توبہ کے بعد اور روح القدس کا بپتسمہ بیگانہ زبانوں کے ساتھ ہے
ہم پاکستان میں خدمت کا کام سرانجام دے رہے ہیں اور کلیسیائیں بنا رہے ہیں۔
This is the first and unique Hebrew-Urdu interlinear book of Genesis. It is a good guide line for all pastors, Evangelists, Bible teachers even for every Christian.
پیدائش کی کتاب کا یہ پہلا اور ایک منفرد عبرانی سے اُردُو تحت اُلفظ ترجمہ ہے جس میں عبرانی تلفظ بھی اُردُو میں لکھا گیا ہے۔ یہ کتاب پادریوں، مبشروں، بائبل کے استادوں بلکہ تمام اہل مسیحیت کے لِئے نہائت مفید ہے۔
Hebrew-Urdu Interlinear
Book of Genesis
Price in PKR: 300 + Postage
Price in USD: 05 + Postage
Place Order
Hebrew Reader
Edition for Pakistan only
Price in PKR: 50 + Postage
Place Order
It is necessary for every Christian to learn Holy Bible, right from Sunday school to Bible college or Seminary. We provide this opportunity so every one can take benefit.
بائبل کو اچھی طرح سے جاننے کے لِئے ہر ایک مسیحی کو لازمی ہے کہ وہ بائبل کی تعلیم سنڈے سکول سے شروع کرکے بائبل کالج یا سیمنری تک حاصل کرے۔ چنانچہ ہم نے یہ موقع مہیا کیا ہے کہ ہر کوئی اِس سے پورا پورا استفادہ حاصل کر سکے۔

Bishop S. R. Samuel Hasrat


Pastor Irfan Nishat Ch.
Secretary General


Pastor Yaqoob Bhatti
Finance Secretary

Rev. Sohail Shaleem
Chairman

Copyright © 2002 - 2007 Calvary Pentecostal Assemblies of Pakistan (Regd)
Sindh Office: Street No. 12, 100ft Road, Azam Town, Karachi Pakistan.
Punjab Office: Street No. 1, Aziz Colony, Sialkot Road, Gujranwala Pakistan.